Jump to content

User talk:MUHAMMAD SARWAR JAVED

Page contents not supported in other languages.
From Wikipedia, the free encyclopedia

کیپٹن محمد سرور جاوید

[edit]

سیاست جب جب مذہب سے الگ ہوئی تو وہ چنگیزی بن گئی مگر اللہ نے ہر دور جب جب چنگیز پیدا کیے تو ساتھ عثمان غازی اور صلاح الدین ایوبی جیسے لیڈر بھی پیدا کیے جو انکا علاج کرتے تھے۔ آج بھی انسان وہی ہے اور ویسی ہی تاریخ دہرائی جاتی ہے۔ کیپٹن محمد سرور جاوید صاحب جنہوں ایک عرصہ فوج میں رہ کر اپنے ملک کی خدمت کی اور ہر محاذ پر جا کر نہ صرف مشکلات کا سامنا کیا بلکہ بحیثیت اپنی یونٹ جونئیر کمیشنڈ آفیسر کمانڈر ہونے کے اپنے نوجوانوں کا نہ صرف حوصلہ بڑھایا بلکہ انصاف کو بھی ہمیشہ پروان چڑھایا۔ یہ وہ باتیں ہیں جو شاید انکے حلقے لوگ تو نہیں جانتے مگر میں انکا بڑا بیٹا ہونے کے ناطے ان سب چیزوں کا عینی شاہد ہو اور میں نے انکو دیکھا ہے وہ کیسے لوگ کے مسائل کو اپنا مسئلہ سمجھ کر حل کرتے تھے۔ یہ چیز انکے خون میں شامل ہے کیونکہ اللہ بخشے میرے دادا جان حاجی بشیر احمد مرحوم جو کہ گاؤں کی جانی مانی شخصیت تھے، یہ وصف ان میں بھی تھا اور اسی وجہ سے گاؤں کی سطح پر کچھ لوگ ان سے خائف تھے مگر کوئی انکے کردار پر انگلی نہیں اٹھا سکتا تھا۔ آج انکا ہی بیٹا اپنے مرحوم والد کے اصولوں کو اپنا کر اپنے گاؤں اور یونین کونسل میں ایک دلیر اور نڈر لیڈر کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے اور جہاں تک ممکن ہو سکے اپنے گاؤں کے بزرگوں، بھائیوں، ماووں اور بیٹیوں اور نوجوانوں کے مسائل حل کر رہے ہیں اور انکے مستقبل کے بارے میں بہتر فیصلے کے رہے ہیں۔ انسان کے بس میں کوشش کرنا ہے اور صلہ اللہ کی ذات دیتی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں ایسے ہی بڑے اور بزرگوں سے نوازے جنکا ماضی اور حال بے داغ ہو اور انکا کردار دوسروں کے لئے مثال بنے۔ اللہ تعالیٰ میرے قائد اور والد اور انکے تمام خیر خواہوں کو لمبی زندگی دے اور ہمیں ان ہی کی طرح اپنے لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین MUHAMMAD SARWAR JAVED (talk) 05:32, 25 May 2023 (UTC)[reply]

May 2023

[edit]

Information icon Hello, I'm 49ersBelongInSanFrancisco. I wanted to let you know that one or more of your recent contributions to H:WT have been undone because they did not appear constructive. If you would like to experiment, please use your sandbox. If you have any questions, you can ask for assistance at the Teahouse or the Help desk. Thanks. 49ersBelongInSanFrancisco (talk) 06:25, 25 May 2023 (UTC)[reply]