Jump to content

User talk:Anjana Larka

Page contents not supported in other languages.
From Wikipedia, the free encyclopedia

Whoops, so sorry!

[edit]

Hi there, I think I may have just undone a helpful reversion you made at Director-General of Inter-Services Intelligence. I think I was looking at the wrong comparison of edits, and yours got swept up in my own reversion. My apologies - I do appreciate your helpful fix there! Jessicapierce (talk) 15:01, 14 October 2025 (UTC)[reply]

No worries, this IP range has been giving a lot of trouble with edits lately. Good to have helping hands fighting vandalism. -𝘼𝓷𝓳𝓪𝓷𝓐 𝙇𝓪𝓻𝙠𝓐 𝔱𝔞𝔩𝔨 16:07, 14 October 2025 (UTC)[reply]

Lahore qalandars editing seasons

[edit]

السلام علیکم میں نے لاہور قلندر کے وکی پیڈیا ہیں پہ کچھ تبدیلیاں کی تھیں جنہیں آپ نے دوبارہ واپس اسی شکل میں کردیا میرا مقصد لاہور کے تمام سیزنز کو ایک خوبصورت ترتیب دینا تھا جس میں ہر میچ وکی ٹیبل میں نظر آئے مکمل ترتیب کےساتھ مجھ سے ریفرینس میں کچھ غلطیاں ہوئیں مگر میں ابھی ایڈٹ کر ہی رہا تھا کہ آپ نے اسے واپس پرانی شکل میں کردیا آخر ایسا کیوں جبکہ پیج میں ترتیب بالکل عمدہ کی تھی میں نے اور میں اپنی کی گئی غلطیاں بھی درست کررہا تھا Awanabdukrehman (talk) 04:08, 15 October 2025 (UTC)[reply]

ہر سیزن کے لیے الگ سے ایک آرٹیکل موجود ہے، ٹیم کے مین پیج پر اتنی تفصیل سے لکھنے کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ تفصیل سے لکھنا چاہتے ہیں تو سیزنز کے صفحات پر لکھیں۔ مین پیج پر صرف تھوڑی سی معلومات ہونی چاہئیں۔ اس کے علاوہ آپ نے 2018 کے بعد والے سارے سیزنز کی معلومات بھی ختم کر دی تھیں، اس لیے میں نے پرانا ورژن بحال کر دیا۔ -𝘼𝓷𝓳𝓪𝓷𝓐 𝙇𝓪𝓻𝙠𝓐 𝔱𝔞𝔩𝔨 04:12, 15 October 2025 (UTC)[reply]
میں نے تو صرف 2018 تک ترتیب تبدیل کی تھی اگے تو نہیں
میرا ایک سوال ہے اگر میں ایک وکی پیڈیا پیج بناؤں جس میں لاہور قلندر کے متعلق تمام معلومات ہو اور کیسے لاہور نے دوسری لیگز میں شرکت کی وہ سب تو یہ اپنا الگ سا ہیں کیسے بنے گا اور کتنے دن بعد سب کے لیے میسر ہوگا Awanabdukrehman (talk) 04:17, 15 October 2025 (UTC)[reply]
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اتنی معلومات ہیں کہ ایک نیا صفحہ بن سکتا ہے اور اتنے قابلِ اعتماد ذرائع موجود ہیں جو آپ کی معلومات کی مکمل تائید کر سکیں، تو آپ ایک ڈرافٹ آرٹیکل لکھ کر جمع کروا سکتے ہیں۔ کوئی تجربہ کار صارف اسے ریویو کر کے مین اسپیس میں منتقل کر دے گا۔ اس عمل میں دو مہینے تک لگ سکتے ہیں۔ اگر معلومات کم ہیں تو نیا صفحہ بنانے کے بجائے ایک نیا سیکشن بنایا جا سکتا ہے۔ -𝘼𝓷𝓳𝓪𝓷𝓐 𝙇𝓪𝓻𝙠𝓐 𝔱𝔞𝔩𝔨 04:31, 15 October 2025 (UTC)[reply]

Lahore qalandars editing undo

[edit]

میرا مقصد vandalismکرنا نہیں تھا مجھے لاہور قلندرز کی ٹیم بے حد پسند ہے اس لیے ہر چیز کو ترتیب دے رہا تھا میں نے کل پرسوں Durban qalandars کے وکی پیڈیا ہیں کو بھی نہایت عمدہ ترتیب دیا تھا مگر وہاں کے ایڈمن نے بھی میرا سارا کام ختم کردیا ھا Awanabdukrehman (talk) 04:10, 15 October 2025 (UTC)[reply]

اگر آپ ایڈٹ ٹیسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اپنا sandbox استعمال کریں اور وہاں پریکٹس کے بعد مین پیج کو ایڈٹ کیا کریں۔ جیسا آپ نے کہا کہ آپ نے Durban Qalandars کے پیج کو ایڈٹ کیا، لیکن مجھے آپ کے اکاؤنٹ میں ایسی کوئی ایڈٹ نظر نہیں آ رہی۔ یاد رہے بغیر بتائے دو یا زیادہ اکاؤنٹس استعمال کرنا ویکیپیڈیا کے قانون کے خلاف ہے، اس لیے میرا مشورہ ہے کہ آپ ایک ہی اکاؤنٹ استعمال کریں، اور اگر دو اکاؤنٹس ہیں تو دونوں کے یوزر پیج پر لکھ دیں کہ دونوں آپ کے ہی ہیں۔ شکریہ۔ -𝘼𝓷𝓳𝓪𝓷𝓐 𝙇𝓪𝓻𝙠𝓐 𝔱𝔞𝔩𝔨 04:26, 15 October 2025 (UTC)[reply]

2025 Abu Dhabi T10 moved to draftspace

[edit]

Thanks for your contributions to 2025 Abu Dhabi T10. Unfortunately, I do not think it is ready for publishing at this time because it needs more sources to establish notability. I have converted your article to a draft which you can improve, undisturbed for a while.

Please see more information at Help:Unreviewed new page. When the article is ready for publication, please click on the "Submit the draft for review!" button at the top of the page OR move the page back. Joseph2302 (talk) 14:14, 23 October 2025 (UTC)[reply]